Blogs

خراٹے لینے والے ہوشیار، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجادی، نئی تحقیق
خراٹے لینا صرف آپ کے ساتھ سونے والوں کی نیند ہی خراب نہیں کرتا، بلکہ یہ آپ کی اپنی صحت کے لیے بھی انتہائی نقصان دہ ثابت ہو سکتا ہے۔ اسے محض گہری نیند کی علامت سمجھ کر نظر انداز کرنا درست نہیں۔ خراٹوں کی دو بڑی اقسام عام خراٹے یہ سانس کی نالی میں معمولی رکاوٹ کی وجہ سے گلے میں پیدا ہونے والی وائبریشن (کمپن) سے آتے ہیں۔ یہ خطرناک نہیں ہوتے، بس دوسروں کو تنگ کرتے ہیں۔ خطرناک خراٹے (سلیپ ایپنیا) اگر خراٹوں کی آواز بہت اونچی... Read more...
خراٹوں سے نجات کیسے حاصل کریں؟
نیند میں خراٹے لینا ایک ایسی عادت ہے جس میں انسان خود تو مزے سے سوتا ہے لیکن ساتھ سونے والوں کی نیند ضرور خراب ہوتی ہے، اور اکثر یہ عادت آپس میں لڑائی جھگڑے اور شرمندگی کا سبب بھی بن جاتی ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق خراٹوں کی بڑی وجہ 'او ایس اے' نامی عارضہ ہے جس میں نیند کے دوران سانس بار بار رکتی ہے، اور اسی وجہ سے گلے سے مختلف ہلکی اور تیز آوازیں نکلتی ہیں۔ اس سے نہ صرف خراٹے آتے ہیں بلکہ متعدد طبی... Read more...
خراٹوں سے چھٹکارے کے لیے گھریلو ٹوٹکے
نیند میں خراٹے لینا ایک عام مسئلہ ہے جو آپ کو نیند کی کمی کا شکار کر سکتا ہے۔ اکثر خراٹے لینے والے افراد 'سلیپ اپنیا' نامی بیماری (سوتے ہوئے سانس رکنے کا عمل) کا شکار ہو جاتے ہیں۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سوتے ہوئے خراٹے لینے والے افراد میں ذیابیطس (شوگر) اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ تاہم، خراٹوں سے چھٹکارا پانے کے لیے کچھ آسان گھریلو ٹوٹکوں پر عمل کیا جا سکتا ہے۔ وزن گھٹانا زیادہ وزن خراٹوں کے امکانات کو بڑھا دیتا... Read more...
خراٹے لینا کینسر کا باعث بن سکتے ہیں: نئی تحقیق
اکثر لوگ خراٹوں کو محض ایک عام سی عادت سمجھتے ہیں یا اسے گہری نیند کی نشانی قرار دیتے ہیں۔ لیکن حال ہی میں سویڈن کی اپسالا یونیورسٹی میں ہونے والی ایک تحقیق نے سب کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ نیند کے دوران خراٹے لینا صرف دوسروں کی نیند خراب کرنا نہیں، بلکہ آپ کی اپنی زندگی کے لیے ایک بڑا خطرہ بھی ہو سکتا ہے۔ خراٹے اور کینسر کا تعلق: حقیقت کیا ہے؟ یورپین ریسپائریٹری سوسائٹی کی کانفرنس میں پیش کی گئی اس رپورٹ... Read more...