نیند میں خراٹے لینا ایک ایسی عادت ہے جس میں انسان خود تو مزے سے سوتا ہے لیکن ساتھ سونے والوں کی نیند ضرور خراب ہوتی ہے، اور اکثر یہ عادت آپس میں لڑائی جھگڑے اور شرمندگی کا سبب بھی بن جاتی ہے۔
طبی ماہرین کے مطابق خراٹوں کی بڑی وجہ 'او ایس اے' نامی عارضہ ہے جس میں نیند کے دوران سانس بار بار رکتی ہے، اور اسی وجہ سے گلے سے مختلف ہلکی اور تیز آوازیں نکلتی ہیں۔ اس سے نہ صرف خراٹے آتے ہیں بلکہ متعدد طبی پیچیدگیوں کا خطرہ بھی بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین طویل عرصے تک اس کا کوئی محفوظ اور مستند علاج دریافت کرنے کی کوشش کرتے رہے، لیکن اب کئی سال کی لگاتار ریسرچ کے بعد ایک بڑی اور قدرتی پیش رفت سامنے آئی ہے۔
مہنگی اور کیمیکل والی ادویات کے بجائے، اس جدید ریسرچ کے نتیجے میں خالص قدرتی تیلوں سے 'سنوریکس' مساج آئل تیار کیا گیا ہے۔ سنوریکس ایک مستند اور محفوظ پروڈکٹ ہے جو باقاعدہ لیب اور پاکستان کونسل آف سائنٹفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ سے سرٹیفائیڈ ہے۔ اس کی کامیابی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ اب تک 50 ہزار سے زائد لوگ اسے خرید کر استعمال کر چکے ہیں، جن میں سے 85 فیصد افراد نے اس کے انتہائی مثبت اور شاندار نتائج رپورٹ کیے ہیں۔
رات کو سونے سے پہلے گلے اور ناک پر اس قدرتی آئل کا ہلکا سا مساج فوری طور پر سانس کی نالی اور گلے کو کھول دیتا ہے، جس سے ہوا کی روانی بہتر ہوتی ہے اور خراٹے قدرتی طور پر کم ہو جاتے ہیں۔ کسی عارضی حل کے بجائے سنوریکس کو اپنی روٹین کا حصہ بنائیں، تاکہ آپ اور آپ کے گھر والے بغیر کسی خلل کے ایک پرسکون اور محفوظ نیند کا مزہ لے سکیں۔